تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلبیلا پَن" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلبیلا پَن کے معانیدیکھیے

اَلبیلا پَن

albelaa-panअलबेला-पन

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: اَلْبیلا

اَلبیلا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھولپن، البیلا کا اسم کیفیت
  • طرحداری
  • آزاد طبیعت
  • بانکپن، چھبیلا پن، طرح داری

English meaning of albelaa-pan

Noun, Masculine

  • dandyism, foppishness, gaiety
  • playfulness, sportiveness, wantonness, sprightnness
  • carelessness
  • simplicity, artlessness, innocence, giddiness, frivolity, levity, silliness, childishness, simplicity

अलबेला-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँकापन, छैलापन
  • अनोखापन, अनूठापन
  • बने-ठने रहने की अदा
  • अल्हड़पन, बेपरवाही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلبیلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلبیلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone