تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَم اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم اُٹھانا کے معانیدیکھیے
عَلَم اُٹھانا کے اردو معانی
-
جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا
مثال - جتنے تعزیے دار ہیں شدے اور علم اٹھا کر بیٹھک خانے تلک شیون کرتے ہوئے لے جاتے ہیں۔
English meaning of 'alam uThaanaa
- to carry a banner in the memory of martyrs of Karbala in processions
- carried a banner in the memory of martyrs of Karbala in processions
'अलम उठाना के हिंदी अर्थ
-
झंडा उठाना, झंडा लेकर चलना तथा करबला में बलिदान देने वालों की स्मृति में झंडोंं का जलूस निकालना
उदाहरण - जितने ताज़िए-दार हैं शद्दे (झंडे) और अलम उठाकर बैठक खाने तलक शीवन (मातम) करते हुए ले जाते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَم اُٹھانا)
عَلَم اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔