تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم نَصْب ہونا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم نَصْب ہونا کے معانیدیکھیے

عَلَم نَصْب ہونا

'alam nasb honaa'अलम नस्ब होना

محاورہ

Roman

عَلَم نَصْب ہونا کے اردو معانی

  • فاتح ہونا، فتح و نصرت حاصل ہونا، کامیابی حاصل ہونا

    مثال راجپوتانہ جہاں سب سے پہلے میرا علم نصب ہوا تھا مجکو پکارتا ہے۔

Urdu meaning of 'alam nasb honaa

Roman

  • faatih honaa, fatah-o-nusrat haasil honaa, kaamyaabii haasil honaa

'अलम नस्ब होना के हिंदी अर्थ

  • विजयी होना, जीत और सहायता प्राप्त होना, सफलता प्राप्त होना

    उदाहरण राजपूताना जहाँ सबसे पहले मेरा अलम (झंडा) नस्ब हुआ था मुजको (मुझको) पुकारता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم نَصْب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم نَصْب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone