تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلَم ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَم ناک کے معانیدیکھیے
اَلَم ناک کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رنجیدہ، غم ناک، اندوہ ناک
- رنج و غم سے بھرا ہوا، رنج دینے والا
شعر
جاوداں عشق ہو اپنا یہ دعا مانگی تھی
پھر ہوا عشق کا انجام المناک میاں
منہ زرد بدن خشک جگر چاک المناک
غل شور تپش نالہ و افغان تماشا
ہمارے دل کا المناک دور ہے شاید
سمجھ رہے ہیں جسے کھیل سب جوانی کا
English meaning of alam-naak
Persian, Arabic - Adjective
- agonizing, tragic ,grievous, painful, full of sorrow
अलम-नाक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- खेद जनक, कष्टप्रद, रंजदेह
اَلَم ناک کے مترادفات
اَلَم ناک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلَم ناک)
اَلَم ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔