تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَمِ مُورِث" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَمِ مُورِث کے معانیدیکھیے

اَلَمِ مُورِث

alam-e-muurisअलम-ए-मूरिस

اصل: عربی

وزن : 11222

Roman

اَلَمِ مُورِث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ الم جس سے اس قسم کے اور آلام پیدا ہوں

Urdu meaning of alam-e-muuris

Roman

  • vo alam jis se is kism ke aur aalaam paida huu.n

English meaning of alam-e-muuris

Noun, Masculine

  • tragedy producing further evils

अलम-ए-मूरिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मुसीबत जो उसी प्रकार की दूसरे कष्ट और पैदा करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَمِ مُورِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَمِ مُورِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone