تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا کے معانیدیکھیے

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

'alam-e-baGaavat buland karnaa'अलम-ए-बग़ावत बुलंद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا کے اردو معانی

  • بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

    مثال ان کے خلاف علمِ بغاوت بلند کیا ... جو ان کی دانست میں مولوی صاحب کا حامی یا اردو کا حامی ہوتا۔

Urdu meaning of 'alam-e-baGaavat buland karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baGaavat ka a.ilaan karnaa, kisii tahriik ya jamaat se iKhatilaaf kii banaa par apnaa alag giroh qaayam karnaa

'अलम-ए-बग़ावत बुलंद करना के हिंदी अर्थ

  • विद्रोह की घोषणा करना, किसी आंदोलन या जमात से विरोध के कारण अपना अलग संप्रदाय स्थापित करना

    उदाहरण उनके ख़िलाफ़ अलम-ए-बग़ावत बुलंद किया...जो उनकी दानिश्त में मोलवी साहब का हामी या उर्दू का हामी होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone