تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم بُلَنْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم بُلَنْد کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَلَم بُلَنْد کَرْنا

'alam buland karnaa'अलम बुलंद करना

محاورہ

Roman

عَلَم بُلَنْد کَرْنا کے اردو معانی

  • علم اونچا کرنا، تشہیر کرنا، اعلان کرنا، شہرت حاصل کرنا

    مثال . ان شعرأ میں بعض وہ تھے جو خودی اپنی اپنی جگہ علم اُستادی بلند کیے ہوئے تھے . (۱۹۲۶، حیات فریاد ، ۱۵۶). یہی وہ مقام ہے جہاں فراق اپنی انفرادیت کا علم بلند کرتے نظر آتے ہیں . (۱۹۸۸، جنگ ، کراچی ، ۱۴ اپریل ، ۳). رائے نراین داس نے ایدر میں علم استکبار بلند کیا۔

Urdu meaning of 'alam buland karnaa

Roman

  • ilam u.unchaa karnaa, tashhiir karnaa, a.ilaan karnaa, shauhrat haasil karnaa

'अलम बुलंद करना के हिंदी अर्थ

  • झंडा ऊँचा करना, प्रचार करना, ऐलान करना, प्रसिद्धि प्राप्त करना

    उदाहरण राय नरायन दास ने ٖइदर में इल्म-ए-इस्तेक्बार बुलंद किया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم بُلَنْد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم بُلَنْد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone