تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیک سَلَیک" کے متعقلہ نتائج

عَلَیک

تجھ پر، علیک السّلام (تُجھ پر سلام ہو) کی تخفیف

عَلَیک سَلَیک

سلام و جواب، سلام، صاحب سلامت، سلام دعا، دعا سلام

عَلَیک کَرْنا

سلام کا جواب دینا ، آو بھگت کرنا .

عَلَیکُم

تُم پر، تم پر بھی، مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والوں کے سلام کے جواب میں کہا جاتا ہے

عَلَیکَ السَّلام

تجھ پر سلام ہو

عَلَیکی

تُجھ پر سلام ہو ؛ جواب سلام .

عَلَیک سَلَیک کرْنا

سلام کرنا، ملاقات کرنا

عَلَیک سَلَیک ہونا

ملاقات ہونا .

عَلَیکی دینا

سلام کا جواب دینا .

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی کی کَمان

(کنایتہً) دھنک .

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

سَلام عَلَیک

۱. ( بطور دُعا ) تُو سلامت رہے ، تُم پر سلام ہو .

دُور دُور کی عَلَیک سَلَیک

یاد اللہ، معمولی واقفیت، کم میل جول.

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیک سَلَیک کے معانیدیکھیے

عَلَیک سَلَیک

'alaik-salaik'अलैक-सलैक

اصل: عربی

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

عَلَیک سَلَیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سلام و جواب، سلام، صاحب سلامت، سلام دعا، دعا سلام
  • سرسری ملاقات، معمولی جان پہچان

Urdu meaning of 'alaik-salaik

  • Roman
  • Urdu

  • salaam-o-javaab, salaam, saahib salaamat, salaam du.a, du.a salaam
  • sarasrii mulaaqaat, maamuulii jaan pahchaan

English meaning of 'alaik-salaik

Noun, Feminine

  • general introduction
  • greetings and return of greetings, nodding acquaintance

'अलैक-सलैक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामान्य परिचय, साधारण जान-पहचान
  • अभिवादन और अभिवादन की वापसी

عَلَیک سَلَیک سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلَیک

تجھ پر، علیک السّلام (تُجھ پر سلام ہو) کی تخفیف

عَلَیک سَلَیک

سلام و جواب، سلام، صاحب سلامت، سلام دعا، دعا سلام

عَلَیک کَرْنا

سلام کا جواب دینا ، آو بھگت کرنا .

عَلَیکُم

تُم پر، تم پر بھی، مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والوں کے سلام کے جواب میں کہا جاتا ہے

عَلَیکَ السَّلام

تجھ پر سلام ہو

عَلَیکی

تُجھ پر سلام ہو ؛ جواب سلام .

عَلَیک سَلَیک کرْنا

سلام کرنا، ملاقات کرنا

عَلَیک سَلَیک ہونا

ملاقات ہونا .

عَلَیکی دینا

سلام کا جواب دینا .

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی کی کَمان

(کنایتہً) دھنک .

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

سَلام عَلَیک

۱. ( بطور دُعا ) تُو سلامت رہے ، تُم پر سلام ہو .

دُور دُور کی عَلَیک سَلَیک

یاد اللہ، معمولی واقفیت، کم میل جول.

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیک سَلَیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیک سَلَیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone