تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیحِدَہ" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیحِدَہ کے معانیدیکھیے

عَلَیحِدَہ

'alaihida'अलैहिदा

اصل: عربی

وزن : 1212

عَلَیحِدَہ کے اردو معانی

صفت

  • الگ، جدا، جداگانہ
  • تنہائی میں

    مثال - اس نے آہستہ سے کہا کہ مجھے تخلیہ میں کچھ عرض کرنا ہے اور میں اٹھا اور اس کے ساتھ علیحدہ چلا گیا

English meaning of 'alaihida

Adjective

  • separate, apart (from), asunder, disconnected, distinct

    Example - Usne aahista se kaha ki mujhe takhliya men kuchh arz karna hai aur main utha aur uske sath alaihida chala gaya

Adverb

  • separately, one by one, apiece

'अलैहिदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पृथक, विभक्त, अलग, जुदा, जुदागाना
  • तन्हाई में

    उदाहरण - उसने आहिस्ता से कहा कि मुझे तख़्लिया में कुछ अर्ज़ करना है और मैं उठा और उसके साथ अलैहिदा चला गया

क्रिया-विशेषण

  • स्वतंत्र रूप से, अलग-अलग

عَلَیحِدَہ کے مترادفات

عَلَیحِدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیحِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیحِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone