تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَگ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَگ کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَلَگ کَرْنا

alag karnaaअलग करना

محاورہ

مادہ: اَلَگ

Roman

اَلَگ کَرْنا کے اردو معانی

  • ختم کرنا، نظر انداز کرنا، پس پشت ڈالنا، قطع نظر کرنا
  • (چوری کی نیت سے) کھسکا لینا، اڑا لینا، ہتھیا لینا
  • فروخت کرنا، بیچ ڈالنا

Urdu meaning of alag karnaa

Roman

  • Khatm karnaa, nazarandaaj karnaa, pasepusht Daalnaa, qataa nazar karnaa
  • (chorii kii niiyat se) khiskaa lenaa, u.Daa lenaa, hathiyaa lenaa
  • faroKhat karnaa, biich Daalnaa

English meaning of alag karnaa

  • remove
  • sack, fire
  • separate, divorce
  • set apart, leave out

अलग करना के हिंदी अर्थ

  • (चोरी की नीयत से) खिसका लेना, उड़ा लेना, हथिया लेना
  • समाप्त करना, उपेक्षित करना, पीछे डाल देना, त्याग देना
  • विक्रय कर देना, बेच देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَگ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَگ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone