تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَگ اَلَگ" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَگ اَلَگ کے معانیدیکھیے

اَلَگ اَلَگ

alag-alagअलग-अलग

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اَلَگ اَلَگ کے اردو معانی

  • ایک دوسرے سے جدا، جدا جدا
  • بالا بالا، اوروں کی نظر بچاکر
  • مختلف، باہم متمایز
  • دورہو، جا بھاگ جا، پرے ہٹ، دور دور
  • کشیدہ، خفا، پھٹا پھٹا، روٹھا روٹھا

شعر

Urdu meaning of alag-alag

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se judaa, judaa judaa
  • baala baala, auro.n kii nazar bachaakar
  • muKhtlif, baaham matmaa.ez
  • duur ho, ja bhaag ja, priy hiT, duur duur
  • kashiida, Khafaa, phaTaa phaTaa, ruuThaa ruuThaa

English meaning of alag-alag

  • angry, cross, unhappy
  • separately, apart, individually

اَلَگ اَلَگ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَگ اَلَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَگ اَلَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone