تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلَگ اَلَگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَگ اَلَگ کے معانیدیکھیے
اَلَگ اَلَگ کے اردو معانی
- ایک دوسرے سے جدا، جدا جدا
- بالا بالا، اوروں کی نظر بچاکر
- مختلف، باہم متمایز
- دورہو، جا بھاگ جا، پرے ہٹ، دور دور
- کشیدہ، خفا، پھٹا پھٹا، روٹھا روٹھا
شعر
ان کو یہ وہم ہے کہیں ایک سے ایک مل نہ جائیں
لوگ بہت ہیں بزم میں سب ہیں مگر الگ الگ
حشر کو اس نے چن لئے داغؔ گناہ گار عشق
تاڑ گئی ہزار میں اس کی نظر الگ الگ
کس کا یقین کیجیے کس کا یقیں نہ کیجیے
لائے ہیں اس کی بزم سے یار خبر الگ الگ
English meaning of alag-alag
- angry, cross, unhappy
- separately, apart, individually
اَلَگ اَلَگ کے مترادفات
اَلَگ اَلَگ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلَگ اَلَگ)
اَلَگ اَلَگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔