تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلاَوَہ" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلاَوَہ کے معانیدیکھیے

عَلاَوَہ

'alaava'अलावा

نیز : عِلاوَہ

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

عَلاَوَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)
  • مزید، اور، اور بھی (اشتمال کے لئے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of 'alaava

  • Roman
  • Urdu

  • bajuz, sivaa (istisna ke li.e mustaamal
  • maziid, aur, aur bhii (ishtimaal ke li.e mustaamal

English meaning of 'alaava

Adverb, Inexhaustible

  • besides, moreover
  • a small (additional) package or load laid on the top (of a loaded camel or horse), a small load upon a heavier, a super addition, something added, something over and above, in addition, apart from

'अलावा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • अतिरिक्त, फ़ालतू, और, और भी, अधिक, ज़्यादा
  • ‘इलावा' शुद्ध है, परंतु उर्दू में अलावा भी बोलते हैं, सिवा, सिवाय

عَلاَوَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلاَوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلاَوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone