تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَتی اَفْسانَہ" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَہ بَازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، فقرہ بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَتی اَفْسانَہ کے معانیدیکھیے

عَلامَتی اَفْسانَہ

'alaamatii-afsaana'अलामती-अफ़्साना

اصل: عربی

وزن : 1212222

موضوعات: ادب

  • Roman
  • Urdu

عَلامَتی اَفْسانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے

Urdu meaning of 'alaamatii-afsaana

  • Roman
  • Urdu

  • vo kahaanii, jis ke kirdaar, vaaqiyaat aur muqaamaat vaGaira dohrii maaanaviyat ke haamil huu.n, yaanii kahaanii is kaabil hokkaa ma.aanii kii do satho.n par ek baamaanii aur marbuut kahaanii maaluum ho, ma.aanii kii ek satah qaahirii hotii hai, jise qaarii samajh saktaa hai aur duusrii vo jo alaamaat kii tavajjiihaa-o-taaviil se vajuud me.n aatii hai aur ma.aanii kii yahii satah hai, jo maqsuud hotii hai

English meaning of 'alaamatii-afsaana

Noun, Masculine

  • story told through symbols, symbolic story, a story in which objects, persons, or situations have another meaning other than their obvious meanings

'अलामती-अफ़्साना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस कहानी के पात्र, घटनाएँ और स्थान आदि दोहरे अर्थ वाले होते हैं, अर्थात् वह कहानी अर्थ के दो स्तरों पर सार्थक और सुसंगत कहानी कहलाने में सक्षम होती है, एक स्तर पर अर्थ स्पष्ट होता है, जिसे पाठक समझ सकता है, और दूसरा वह जो संकेतों की व्याख्या और व्याख्या से अस्तित्व में आता है, और यह अर्थ का वह स्तर है जिसका उद्देश्य होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُمْلَہ بَازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، فقرہ بازی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَتی اَفْسانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَتی اَفْسانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone