تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَامَتْ نِگَارِی" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَامَتْ نِگَارِی کے معانیدیکھیے

عَلَامَتْ نِگَارِی

'alaamat-nigaarii'अलामत-निगारी

وزن : 122122

عَلَامَتْ نِگَارِی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • شاعری اور مصوری کی وہ طرز جس میں اشیااور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جائے

English meaning of 'alaamat-nigaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • symbolization, a style of poetry and painting in which gestures and symbols are used instead of presenting objects and ideas in their original forms

'अलामत-निगारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकीकरण, कविता और पेंटिंग की एक शैली जिसमें वस्तुओं और विचारों को उनके मूल रंगों में प्रस्तुत करने के बजाय इशारों और प्रतीकों का उपयोग किया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَامَتْ نِگَارِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَامَتْ نِگَارِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone