تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَاْمَتِ وَقْفْ" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَاْمَتِ وَقْفْ کے معانیدیکھیے

عَلَاْمَتِ وَقْفْ

'alaamat-e-vaqf'अलामत-ए-वक़्फ़

اصل: عربی

وزن : 121221

موضوعات: محرری

  • Roman
  • Urdu

عَلَاْمَتِ وَقْفْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (محّرری) تحریر میں دو جملوں یا کلام کے درمیان تھوڑے ٹھہرائو کا نشان جس کے لئے مختلف علامات مقرر ہیں

Urdu meaning of 'alaamat-e-vaqf

  • Roman
  • Urdu

  • (muharririi) tahriir me.n do jumlo.n ya kalaam ke daramyaan tho.De Thahiraa.o ka nishaan jis ke li.e muKhtlif alaamaat muqarrar hai.n

English meaning of 'alaamat-e-vaqf

Noun, Feminine

  • (Scribe) in writing, there is a pause between two sentences or words for which different symbols are assigned

'अलामत-ए-वक़्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लिपिक) लेखन में दो वाक्योंं या वार्तालाप के मध्य थोड़े विराम का चिह्न जिसके लिए विभिन्न प्रतीक नियत किए गए हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَاْمَتِ وَقْفْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَاْمَتِ وَقْفْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone