تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَتِ اِتِّصال" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَتِ اِتِّصال کے معانیدیکھیے

عَلامَتِ اِتِّصال

'alaamat-e-ittiasaal'अलामत-ए-इत्तिसाल

اصل: عربی

وزن : 121221121

Roman

عَلامَتِ اِتِّصال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کتب خانہ) وہ سیدھا خط (-) جو نام اور سرنام میں فرق کر نے کے لئے درمیان میں کھین٘چا جائے، نشان، الحاق (انگ) انگریزوں کے بعض خاندانی نام مرکب ہوتے ہیں اور ان کے درمیان علامتِ اتصال(-) ہوتی ہے

Urdu meaning of 'alaamat-e-ittiasaal

Roman

  • (kutub Khaanaa) vo siidhaa Khat (-) jo naam aur sarnaam me.n farq karne ke li.e daramyaan me.n khiinchaa jaaye, nishaan, ul-haaq (ang) angrezo.n ke baaaz Khaandaanii naam murkkab hote hai.n aur un ke daramyaan alaamat-e-ittisaal(-) hotii hai

English meaning of 'alaamat-e-ittiasaal

Noun, Feminine

  • (Library) connection sign, connection symbol (-) which is drawn in the middle to differentiate the name and surname

'अलामत-ए-इत्तिसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पुस्तकालय) वो सीधी रेखा (-) जो नाम और सरनाम में अंतर करने के लिए मध्य में खींचा जाये, चिह्न, निशान (अंग) अंग्रेज़ों के कुछ घरानों के नाम मिश्रित होते हैं और उनके मध्य यह चिह्न (-) होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَتِ اِتِّصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَتِ اِتِّصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone