تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَتِ اِسْتِفْہام" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَتِ اِسْتِفْہام کے معانیدیکھیے

عَلامَتِ اِسْتِفْہام

'alaamat-e-istifhaam'अलामत-ए-इस्तिफ़हाम

اصل: عربی

وزن : 12122221

عَلامَتِ اِسْتِفْہام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوالیہ نشان، تفتیشی نشان

English meaning of 'alaamat-e-istifhaam

Noun, Feminine

  • question mark, sign of interrogation

'अलामत-ए-इस्तिफ़हाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रश्नवाचक चिह्न, पूछताछ का संकेत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَتِ اِسْتِفْہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَتِ اِسْتِفْہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone