تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلاحِدَہ" کے متعقلہ نتائج

غَدّار

باغی، مفسد

غدّاری

غدار ہونے کی حالت و کیفیت، بغاوت، سرکشی، بدعہدی، بے وفائی، نمک حرامی

غَدّارَہ

غدّار (رک) کی تانیث .

غَدّارانَہ

غدّار کی طرح ، غدّار جیسا .

گَدَّر

بھرا بھرا ، موٹا ، فربہ ؛ نرم ؛ ملائم.

gadder

آوارہ گَرد

گُودے دار

گودے والا، وہ چیز جس میں گودا ہو، پُر مغز، وہ چیز جس میں گری ہو

گَدّی دار

جس پر گدّی رکھی یا لپیٹی ہوئی ہو.

گوند دار

(طبیعات) ناقص اور منفی جھٹکا.

شَہْرِ غَدّار

بڑا شہر، بڑی آبادی والا شہر.

چَرْخ غَدّار

رک : چرخ ستم گار.

چاہِ غَدّار

گہرا کن٘واں، ایسا گہرا کن٘واں جس کی تہ کا پتہ نہ چلے

گُنڈے دار آواز

۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔

گَدّی رَکْھنا

موٹا یا تہہ دار کپڑا استعمال کرنا (زخم یا حیض کے لیے).

غُدَّہِ دَرَقِیَّہ

(طب) غدودِ درقیہ ، ڈھال کی شکل کی ایک گلٹی .

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلاحِدَہ کے معانیدیکھیے

عَلاحِدَہ

'alaahida'अलाहिदा

اصل: عربی

عَلاحِدَہ کے اردو معانی

صفت

  • الگ، جدا

    مثال - بیٹے کی خاطر بہت سے ... لونڈی غلام اور ہاتھی گھوڑے باغ اور پر گنے علاحدہ کیے ہیں

English meaning of 'alaahida

Adjective

'अलाहिदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पृथक, अलग, जुदा, विभक्त

    उदाहरण - बेटे की ख़ातिर बहुत से... लौंडी-ग़ुलाम और हाथी-घोड़े बाग़ और परगने अलाहिदा किए हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلاحِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلاحِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone