تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلمُخْتَصَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلمُخْتَصَر کے معانیدیکھیے
اَلمُخْتَصَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- جو دیکھنے میں بہت چھوٹا یا کم ہو، حاصل کلام
- رک: الحاصل
شعر
المختصر تمہاری مہک اوڑھتے ہوئے
احساس ہو گیا کہ اسے پھیلنا بھی ہے
المختصر حیات تڑپنے کا نام ہے
پہلو میں دل رہے کہ خیال بتاں رہے
شب فرقت کی داستاں ہے طویل
نیند المختصر نہیں آتی
English meaning of al-muKHtasar
Adverb
- in short, to sum up, briefly,
अल-मुख़्तसर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जो देखने में बहुत छोटा या कम हो, संक्षेप में, सारांश यह कि
اَلمُخْتَصَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلمُخْتَصَر)
اَلمُخْتَصَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔