تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلمَدَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلمَدَد کے معانیدیکھیے
اَلمَدَد کے اردو معانی
اسم، فجائیہ، مذکر
- مصیبت یا خطرے میں سہارا دینے کے لیے پکارنے کا کلمہ
- (مترادف) میری مدد کرو یا مدد کو آؤ
- دکھ یا تکلیف کے وقت کہتے ہیں، مدد کے لیے پکارتے ہیں، مدد کرو، بچاؤ
شعر
المدد اے جذبہ ذوق محبت المدد
عشق نے آواز دی بے اختیارانہ مجھے
English meaning of al-madad
Noun, Interjection, Masculine
- help, help me! save me
- word used to ask help
अल-मदद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग
- कठिनाई या ख़तरे में सहारा देने के लिए पुकारने का वाक्य
- (पर्यायवाची) मेरी सहायता करो या मदद को आओ
- दुख के समय या भय के समय कहते हैं, सहायता के लिए पुकारते हैं, सहायता करो, बचाओ
اَلمَدَد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلمَدَد)
اَلمَدَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔