تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلکِتاب" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلکِتاب کے معانیدیکھیے

اَلکِتاب

al-kitaabअल-किताब

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَلکِتاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

Urdu meaning of al-kitaab

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) quraan-e-paak, (majaazan) kaaynaat kii vo majmuu.aa-e-sifaat zaat jis kii saaKhat aur vajuud me.n maarfat alhaa.ii ke li.e hazaar dar hazaar nishaaniiyaa.n paa.ii jaatii hai.n (hazrat alii karam allaah vajhaa ke hasab-e-zail shear se maaKhuuzah vaanat alaktaabu alambiin alzii, ya hirfa yazhar alamazmar = e insaan ! to vahii vo 'ul-kitaab alambiin' hai jis ke ek ek harf se israar alhaa.ii munkashif hote hain)

English meaning of al-kitaab

Noun, Feminine

  • the Book, the Holy Qur'an

अल-किताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) पवित्र कुरान, (लाक्षणिक) ब्रह्मांड के प्रसिद्ध गुणों का संग्रह, जिसकी संरचना और अस्तित्व में दिव्य ज्ञान के हजारों संकेत हैं। (हज़रत अली करम अल्लाह वजहु के दिेए गए निम्न पंक्ति से उदधृत: व अन्तलकिताबु-उ-लमुबीनल्लज़ी, या हर्फ़ा यज़हर-उ-लमुज़मिर = ऐ मनुषय! तू वही वो 'अल-किताब-उ-लमुबीन' है जिस के एक एक अक्षर से ईश्वर के दिव्य रहस्य प्रकट होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلکِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلکِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone