تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلکَرِیم" کے متعقلہ نتائج

کریم

۔(ع۔بزرگ۔ عزیز کہتے ہیں کریم وہ ہے کہ قادر ہو تو معاف کردے۔ وعدہ کرے تو وفا کرے اور دے تو اُمید سے زیادہ دے اور کوئی اس کی طرف التجاد لے جائے تو اُسے ضائع نہ ہونے دے۔ اور رکھی مُکَرَّم اور جواد کے معنے میں بھی آتا ہے) صفت۔ جواں مرد۔ با مروت۔ صفت۔ نیک دل۔ نیک مزاج۔ سخی۔ مہربان۔ بزرگ۔

کَرِیماں

مہربان لوگ ، فیاض لوگ .

کَرِیمُ النَفْس

طبعاََ کریم، لطف وکرم کی سرشت والا، نیک دل، نیک مزاج، سخی، مہربان

کَرِیمُ الصِّفات

لطف و کرم کی صفات رکھنے والا ، صفاتِ کریمانہ کا مالک اچھی صفتوں والا ، خوبیوں والا.

کَرِیمُ النَّفسی

نیک دلی، مہربانی، فیاضی

کَرِیمَہ

(عورت) بزرگ، مہربان، فیاض، سخی

کَرِیما

مدرسوں میں پڑھائی جانے والی فارسی کی ایک منظوم کتاب جو لفظ 'کریما' سے شروع ہوتی ہے

کَرِیمی

بزرگی، سخاوت، فیّاضی، مہربانی

کَِریمَانَہ

کریم جیسا، مشفقانہ

کِرِیم رَنگ

زردی مائل سفید ، دودھیا رنگ .

اَلکَرِیم

(لفظاً) بخشش کرنے والا، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

بِنْتُ الکَرِیم

दे. ‘बिंतुलइनब'।

قُرْآنِ کَرِیم

رک : قرآن مجید .

رَسُولِ کَرِیم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

اَجْرِ کَرِیْم

ثواب عظیم ، بے پایاں جزاے خیر .

رَب کَرِیم

کرم کرنے والا، پروردگار، مراد، اللہ تعالیٰ

نَبِیٔ کَرِیم

Prophet Muhammad

خُدا وَنْدِ کَرِیم

مہربان اور کرم کرنے والا یعنی خدا، اللہ تعالیٰ

یا رَبِّ کَرِیم

اے کرم کرنے والے رب ۔

یا کَرِیم

اے کرم کرنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

کولْڈ کِرِیم

جلد کو خشکی سے محفوظ رکھنے والی کریم.

پات کَرِم

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

آئِیس کَرِیم

رک: آئس کریم .

ہَیر کِریم

بالوں کو جمائے رکھنے والے چکنائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلکَرِیم کے معانیدیکھیے

اَلکَرِیم

al-kariimअल-करीम

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَلکَرِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بخشش کرنے والا، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

Urdu meaning of al-kariim

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) baKhshish karne vaala, (muraadan) Khade ta.aala ka ek naam

English meaning of al-kariim

Noun, Masculine

  • the Generous one, one of the ninety-nine names of Allah

अल-करीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) बख़शिश करने वाला, (अर्थात) ईश्वर का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کریم

۔(ع۔بزرگ۔ عزیز کہتے ہیں کریم وہ ہے کہ قادر ہو تو معاف کردے۔ وعدہ کرے تو وفا کرے اور دے تو اُمید سے زیادہ دے اور کوئی اس کی طرف التجاد لے جائے تو اُسے ضائع نہ ہونے دے۔ اور رکھی مُکَرَّم اور جواد کے معنے میں بھی آتا ہے) صفت۔ جواں مرد۔ با مروت۔ صفت۔ نیک دل۔ نیک مزاج۔ سخی۔ مہربان۔ بزرگ۔

کَرِیماں

مہربان لوگ ، فیاض لوگ .

کَرِیمُ النَفْس

طبعاََ کریم، لطف وکرم کی سرشت والا، نیک دل، نیک مزاج، سخی، مہربان

کَرِیمُ الصِّفات

لطف و کرم کی صفات رکھنے والا ، صفاتِ کریمانہ کا مالک اچھی صفتوں والا ، خوبیوں والا.

کَرِیمُ النَّفسی

نیک دلی، مہربانی، فیاضی

کَرِیمَہ

(عورت) بزرگ، مہربان، فیاض، سخی

کَرِیما

مدرسوں میں پڑھائی جانے والی فارسی کی ایک منظوم کتاب جو لفظ 'کریما' سے شروع ہوتی ہے

کَرِیمی

بزرگی، سخاوت، فیّاضی، مہربانی

کَِریمَانَہ

کریم جیسا، مشفقانہ

کِرِیم رَنگ

زردی مائل سفید ، دودھیا رنگ .

اَلکَرِیم

(لفظاً) بخشش کرنے والا، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

بِنْتُ الکَرِیم

दे. ‘बिंतुलइनब'।

قُرْآنِ کَرِیم

رک : قرآن مجید .

رَسُولِ کَرِیم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

اَجْرِ کَرِیْم

ثواب عظیم ، بے پایاں جزاے خیر .

رَب کَرِیم

کرم کرنے والا، پروردگار، مراد، اللہ تعالیٰ

نَبِیٔ کَرِیم

Prophet Muhammad

خُدا وَنْدِ کَرِیم

مہربان اور کرم کرنے والا یعنی خدا، اللہ تعالیٰ

یا رَبِّ کَرِیم

اے کرم کرنے والے رب ۔

یا کَرِیم

اے کرم کرنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

کولْڈ کِرِیم

جلد کو خشکی سے محفوظ رکھنے والی کریم.

پات کَرِم

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

آئِیس کَرِیم

رک: آئس کریم .

ہَیر کِریم

بالوں کو جمائے رکھنے والے چکنائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلکَرِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلکَرِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone