تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلجَبّار" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلجَبّار کے معانیدیکھیے

اَلجَبّار

al-jabbaarअल-जब्बार

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَلجَبّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ا : ( لفظاً ) تسلط والا ، قابض ؛ بگڑے کام بنانے والا ، ( مراداً ) اللہ تعالیٰ کا ایک نام .
  • ۲ : ( ہشت ) ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جو موسم سرما میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے .

Urdu meaning of al-jabbaar

  • Roman
  • Urdu

  • e ha ( lafzan ) tasallut vaala, qaabiz ; big.De kaam banaane vaala, ( muraadan ) allaah taala ka ek naam
  • ۲ ha ( hasht ) sitaaro.n ke ek majamu.e ka naam jo mausim-e-sarmaa me.n achchhii tarah dikhaa.ii detaa hai

English meaning of al-jabbaar

Noun, Masculine

अल-जब्बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( शाब्दिक) सर्वशक्तिमान, ताक़तवर, बिगड़े काम बनाने वाला, (अर्थात) इस्लामिक धर्म के अनुसार उनके अल्लाह का निन्नानवे नामों में से एक नाम

اَلجَبّار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلجَبّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلجَبّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone