تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت کے معانیدیکھیے

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

al-intizaaru-ashaddu-minal-mautअल-इंतिज़ारु-अशद्दु मिनल-मौत

اصل: عربی

وزن : 21221221221

ضرب المثل

Roman

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت کے اردو معانی

 

  • انتظارموت سے بھی شدید تر ہوتا ہے، انتظار کی گھڑیاں گننے سے مر جانا آسان ہے

Urdu meaning of al-intizaaru-ashaddu-minal-maut

Roman

  • intizaar maut se bhii shadiid tar hotaa hai, intizaar kii gha.Diyaa.n ginne se mar jaana aasaan hai

English meaning of al-intizaaru-ashaddu-minal-maut

 

  • waiting is more severe than death

अल-इंतिज़ारु-अशद्दु मिनल-मौत के हिंदी अर्थ

 

  • प्रतीक्षा करना मृत्यु से कठिन है, प्रतीक्षा के घंटों को गिनने से मर जाना आसान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاِنْتِظارُ اَشَدُّ مِنَ الْمَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone