تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلحَذَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحَذَر کے معانیدیکھیے
اَلحَذَر کے اردو معانی
اسم، فجائیہ
- خدا بچائے، خدا کی پناہ، ڈرو، بچے رہو، (اس سے) پناہ مانگو، (بیشتر مصیبت یا آفت یا تکلیف کی شدت میں اظہار مبالغہ کے لیے مستعمل)
- امان طلبی، پناہ مانگنا، خوف یا بیزاری
شعر
الاماں الاماں الحذر الحذر الاماں الحذر تیری نیچی نظر
تیر بن کر جگر میں اتر جائے گی درد کی ٹیس رگ رگ میں بھر جائے گی
میں ترے سنگ کیسے چلوں ہم سفر تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا
تو کہاں میں کہاں الاماں الحذر تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا
مجال ہے کہ ترے آگے فتنہ دم مارے
کہے گا اور تو کیا پہلے الحذر تو کہے
English meaning of al-hazar
Noun, Interjection
- take care! beware! may God save!
- seek protection and mercy
अल-हज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विस्मयादिबोधक
- सावधान!, होशियार!, ख़बरदार! ईश्वर रक्षा करे, डरो, बचे रहो, (इससे) पनाह मांगो, (प्रायः आपदा, विपदा या पीड़ा को प्रकट करने में अतिश्योक्ति के लिए प्रयुक्त)
- भय या निराशा, पनाह माँगना
اَلحَذَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلحَذَر)
اَلحَذَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔