تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلاَمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاَمان کے معانیدیکھیے
اَلاَمان کے اردو معانی
اسم، فجائیہ، مؤنث
- اَلحذر، الحفیظ، پناہ بخدا، خبردار
- (فجائیہ) خدا کی پناہ، خدا محفوظ رکھے (مصیبت، آفت یا بیزاری کے موقع پر)، مجھے پناہ چاہیے یا مجھے پناہ دو (اکثر مد مقابل سے جنگ کے موقع پر)
شعر
زہرۂ دوزخ ہے آگے اس کے آب
الامان از آتش سوزان عشق
ہے گرانی کا وہ عالم الامان و الحفیظ
ڈرتے ہیں لیتے ہوئے اب سب خریداری کا نام
الامان اس برش تیغ نظر سے الامان
مانتی ہے برق بھی لوہا تیری تلوار کا
English meaning of al-amaan
Noun, Interjection, Feminine
- mercy! god save us! lord preserve me! expressing desire for refuge or protection, may god protect
अल-अमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग
- घबराहट के समय बोलते हैं, बचाओ, बचाओ, त्राहि, त्राहि, ख़ुदा की पनाह, मुझे पनाह चाहिए या मुझे पनाह दो
اَلاَمان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلاَمان)
اَلاَمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔