تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاَمان" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاَمان کے معانیدیکھیے

اَلاَمان

al-amaanअल-अमान

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تعجب

اَلاَمان کے اردو معانی

اسم، فجائیہ، مؤنث

  • اَلحذر، الحفیظ، پناہ بخدا، خبردار
  • (فجائیہ) خدا کی پناہ، خدا محفوظ رکھے (مصیبت، آفت یا بیزاری کے موقع پر)، مجھے پناہ چاہیے یا مجھے پناہ دو (اکثر مد مقابل سے جنگ کے موقع پر)

شعر

English meaning of al-amaan

Noun, Interjection, Feminine

  • mercy! god save us! lord preserve me! expressing desire for refuge or protection, may god protect

अल-अमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग

  • घबराहट के समय बोलते हैं, बचाओ, बचाओ, त्राहि, त्राहि, ख़ुदा की पनाह, मुझे पनाह चाहिए या मुझे पनाह दो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone