تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْثَرِیَّت" کے متعقلہ نتائج

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَخْفِیف دینا

مہلت دینا ، کمی کرنا .

تَخْفِیف ہونا

افاقہ ہونا ، مرض یا شدت میں کمی آنا .

تَخْفِیف کَرْنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

تَخفِیف میں آنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا

تَخْفِیف میں لانا

رک : تخفیف کرنا

تَخْفِیفِ جَمْع

مال کی کمی، لگان کی کمی

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ سَزا

تَخْفِیفِ قِیمَت

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

تَخْفِیفَہ

چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر بان٘دھی جاتی ہے .

تَخْفِیفی

تخلیف (رک) سے منسوب (ترا کیب میں مستعمل) .

تَخْفِیفیِ بُخار

وہ بخار جو خفیف لرزہ آنے سے ہو جائے .

بِلا تَخْفِیف

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْثَرِیَّت کے معانیدیکھیے

اَکْثَرِیَّت

aksariyyatअकसरिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: كَثُرَ

اَکْثَرِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شمار یا مقدار کے اعتبار سے زیادتی، بیشی

    مثال - اس انتخاب میں کسی بھی جماعت کو اکثریت نہیں ملی

  • (بجائے خود) کثرت، بہتات
  • کسی ملک کی وہ جماعت یا طبقہ جس کے افراد کی تعداد زیادہ ہو (دوسری جماعتوں کے مقابل)

English meaning of aksariyyat

Noun, Feminine

  • the greater number, majority

    Example - Is intikhabat (Election) mein kisi bhi jamaa'at ko aksariyat nahin mili

  • abundance, plenty
  • the majority

अकसरिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संख्या या मात्र में अधिक, बाहुल्य, प्रचुरता, बहुमत

    उदाहरण - इस इंतिख़ाबात (चुनाव) में कीसी भी जमाअत को अक्सरियत नहीं मिली

  • (अपने स्थान पर) बहुलता, अधिकता
  • किसी देश का वह समूह या समुदाय जो दूसरे के अपेक्षाकृत अधिक हों, बहुसंख्यक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْثَرِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْثَرِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone