تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکْثَرِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْثَرِیَّت کے معانیدیکھیے
اَکْثَرِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شمار یا مقدار کے اعتبار سے زیادتی، بیشی
- (بجائے خود) کثرت، بہتات
- کسی ملک کی وہ جماعت یا طبقہ جس کے افراد کی تعداد زیادہ ہو (دوسری جماعتوں کے مقابل)
English meaning of aksariyyat
Noun, Feminine
- the larger number or part of something
- more than half of a total number or amount of a community or group, the difference in the number of votes in an election, majority
अकसरिय्यत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संख्या या मात्र में अधिक, बाहुल्य, प्रचुरता
- (अपने स्थान पर) बहुलता, अधिकता
- किसी देश का वह समूह या समुदाय जो दूसरे के अपेक्षाकृत अधिक हों, बहुसंख्यक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکْثَرِیَّت)
اَکْثَرِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔