تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْس ریز" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْس ریز کے معانیدیکھیے

عَکْس ریز

'aks-rez'अक्स-रेज़

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

عَکْس ریز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • پرچھائیں ڈالنے والا، عکس انداز
  • شعاعیں یا برقی مقناطیسی لہریں جن کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضا کی تصویر لی جاتی ہے، ایکسرے مجازاً: باریک بین

Urdu meaning of 'aks-rez

  • Roman
  • Urdu

  • parchhaa.ii.ai.n Daalne vaala, aks andaaz
  • shuvaa.e.n ya barqii maqnaatiisii lahre.n jin ke zariiye jism ke andaruunii aazaa kii tasviir lii jaatii hai, a.iksre majaaznah baariik bain

English meaning of 'aks-rez

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • shimmering pieces of reflection, ex-ray

'अक्स-रेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • the shadow cast
  • परछाई डालने वाला, अक्स अंदाज़
  • किरणें या विद्युतीय चुंबकीय लहरें जिनके द्वारा शरीर के अंदरूनी अंगों का चित्र लिया जता है, ऐक्सरे, प्रतीकात्मक: सूक्ष्मदर्शी, एक्सरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْس ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْس ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone