تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَکْس نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْس نُما کے معانیدیکھیے
عَکْس نُما کے اردو معانی
صفت
- عکس دکھانے والا، (مجازاً) حالت ظاہر کرنے والا، مراد: تصویر، شبیہ، اصل کے مطابق نقشہ
شعر
یہ جہان مجاز ہے عکس نما کسی اور جہاں کی حقیقتوں کا
یہاں چاند ابھرتا ہے پانیوں سے دھنک آئنہ زار سے پھوٹتی ہے
کور چشموں کے لیے آئینہ خانہ معلوم
ورنہ ہر ذرہ ترا عکس نما ہے کب سے
کس کے لمس کے عکس نما ہیں خوشبو کے جھونکے
پوچھ نہ بیٹھے گل صحرائی ہم مجبوروں سے
English meaning of 'aks-numaa
Adjective
- like a reflection, mirror
'अक्स-नुमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अक्स दिखाने वाला , (मजाज़न) हालत ज़ाहिर करने वाला ,प्रतिछाया अर्थात: मूल रुप नक़्शा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَکْس نُما)
عَکْس نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔