تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکَّھڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَّھڑ کے معانیدیکھیے
اَکَّھڑ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱ : اجڈ ، غیر مہذب ، گنوار .
- ۲ : تند مزاج ، کھڑتل ، بے مروت .
- ۳ : سخت بات جس میں بسے مروتی پائی جائے .
- ۴ : بے پروا ، بے فکرا ( دریاے لطافت ، ۷۹ ) ، الھڑ .
شعر
میرے آنگن میری کھیتی مجھ کم ذات سی اکھڑ
تم زندہ کہ ٹوٹ کے بکھریں کب اعصاب ہمارے
جو اک جنگ جو ادراک صلح جو ہو تو جھگڑا نہ اٹھے بکھیڑا نہ اٹھے
دل و دل ربا میں نبھے کیا محبت ادھر وہ بھی ضدی ادھر یہ بھی اکھڑ
English meaning of akkha.D
Adjective, Masculine
- rude, contumacious, fearless, impudent, insolent
अक्खड़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- अनाड़ी, अविनीत, अशिक्षित, अशिष्ट, असभ्य, उजड्ड, उपद्रव, जाहिल, मूर्ख, बदतहज़ीब
اَکَّھڑ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکَّھڑ)
اَکَّھڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔