تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَرا بَخْتَرا" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا لَتّا

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَرا بَخْتَرا کے معانیدیکھیے

اَخْتَرا بَخْتَرا

aKHtaraa baKHtaraaअख़्तरा-बख़्तरा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَخْتَرا بَخْتَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختر بختر، سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ

    مثال ایک شخص دنیا سے منہ موڑ، اعمال کا اخترا بخترا سمیٹ سماٹ، سیدھا جنت کی راہ لیتا ہے

Urdu meaning of aKHtaraa baKHtaraa

  • Roman
  • Urdu

  • aKhtar baKhtar, saaz-o-saamaan, asbaab, bartan bhaanDaa aur kap.Daa lataa vaGaira

English meaning of aKHtaraa baKHtaraa

Noun, Masculine

अख़्तरा-बख़्तरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर, गृहस्थी की चीज़ें या सामान, बिस्तर, बर्तन भांडा और कपड़ा लता आदि, अख़तर बख़्तर

    उदाहरण एक शख़्स दुनिया से मुँह मोड़, आमाल (कर्म) का अख़्तरा-बख़्तरा समेट-समाट, सीधा जन्नत की राह (मार्ग) लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَپْڑا لَتّا

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَرا بَخْتَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَرا بَخْتَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone