تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخِیْر" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخِیْر کے معانیدیکھیے

اَخِیْر

aKHiirअख़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: اَخَرَ

اَخِیْر کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، مذکر، واحد

  • انتہا، حد، خاتمہ
  • آخر کو، انجام کار، بالآخر
  • جس کے بعد کوئی دوسرا نہ ہو، آخرکا، آخری (ترتیب زمانی یا مکانی کے لحاظ سے )
  • (مقابلۃً) بعد کا سابق سے لاحق، مقدم کے بالمقابل
  • آخری حصہ، اواخر، زمانۂ اختتام
  • انجام، نتیجہ
  • جو حرف آخر کا حکم رکھتا ہو، قطعی‏، اٹل، (انگریزی) فائنل

شعر

English meaning of aKHiir

Noun, Adverb, Masculine, Singular

  • at last, lastly, consequently
  • end, finale, moment of death, last, at the end
  • output, result

अख़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • अंतिम,
  • आख़िर को, अंजाम कार, बिलआख़िर
  • समाप्ति, छोर, सिरा, किनारा, मरण-काल, समाप्त, खत्म, अंतिम
  • अंजाम, नतीजा, परिणाम

اَخِیْر کے مترادفات

اَخِیْر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone