تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْبار بِال٘غَی٘ب" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْبار بِال٘غَی٘ب کے معانیدیکھیے

اَخْبار بِال٘غَی٘ب

aKHbaar-bil-Gaibअख़बार-बिल-ग़ैब

اصل: عربی

وزن : 221

اَخْبار بِال٘غَی٘ب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشف وکرامات کی بنا پر) ان دیکھی چیزوں کے حالات بتانا، ماضی کا حال سنانا، مستقبل کی پیش گوئی کرنا

English meaning of aKHbaar-bil-Gaib

Noun, Masculine

  • act of foretelling events, divination

अख़बार-बिल-ग़ैब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनदेखी चीज़ों के हालात बताना, अतीत का हाल सुनाना, भविष्यवाणी करना, दैववानी, भविष्यकथन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْبار بِال٘غَی٘ب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْبار بِال٘غَی٘ب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone