تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اکیلی لکڑی کہاں تک جلے" کے متعقلہ نتائج

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

اَکیلی جان

تنہا، جس کا کوئی ساتھی نہ ہو

اکیلی تو لکڑی بھی نہیں جلتی

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

اکیلی کہانی گُڑ سے میٹھی

اپنا قصہ بہت اچھا معلوم ہوتا ہے، یک طرفہ بیان سب کو سچا لگتا ہے

اکیلی لکڑی، نہ جلے، نہ بلے، نہ اجالا دے

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلی لکڑی کہاں تک جلے کے معانیدیکھیے

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے

akelii lak.Dii kahaa.n tak jaleअकेली लकड़ी कहाँ तक जले

نیز : اکیلی لکڑی، نہ جلے، نہ بلے، نہ اجالا دے, اکیلی تو لکڑی بھی نہیں جلتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے کے اردو معانی

  • تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا
  • کسی چیز یا شخص سے اس کی قوت و وساطت سے زیادہ کی امید نہیں کرنی چاہیئے

Urdu meaning of akelii lak.Dii kahaa.n tak jale

  • Roman
  • Urdu

  • tanhaa aadamii kaam achchhii tarah nahii.n kar saktaa
  • kisii chiiz ya shaKhs se is kii quvvat-o-vasaatat se zyaadaa kii ummiid nahii.n karnii chaahii.e

English meaning of akelii lak.Dii kahaa.n tak jale

  • a lone fellow cannot do much

अकेली लकड़ी कहाँ तक जले के हिंदी अर्थ

  • अकेला आदमी काम अच्छी तरह नहीं कर सकता
  • किसी वस्तु या व्यक्ति से उसके सामर्थ से अधिक आशा नहीं करनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

اَکیلی جان

تنہا، جس کا کوئی ساتھی نہ ہو

اکیلی تو لکڑی بھی نہیں جلتی

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

اکیلی کہانی گُڑ سے میٹھی

اپنا قصہ بہت اچھا معلوم ہوتا ہے، یک طرفہ بیان سب کو سچا لگتا ہے

اکیلی لکڑی، نہ جلے، نہ بلے، نہ اجالا دے

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اکیلی لکڑی کہاں تک جلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone