تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے کے معانیدیکھیے

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے

akelaa puut kamaa.ii kare, ghar kare yaa kachahrii kareअकेला पूत कमाई करे, घर करे या कचहरी करे

نیز : اکیلا پوت کمائی کرے، گھر کا کرے کہ کچہری کا کرے, اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کا کرے یا کچہری کرے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے کے اردو معانی

  • اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے
  • تنہا شخص روزی کمائے، گھر کے انتظام کی دیکھ بھال کرے یا فرضِ منصبی کو دیکھے بھالے

    مثال اس موقع پر مستعمل جہاں ایک آدمی کے ذمے بہت سے کام ہوں جنھیں سنبھلنا مشکل ہو۔

Urdu meaning of akelaa puut kamaa.ii kare, ghar kare yaa kachahrii kare

  • Roman
  • Urdu

  • akelaa kamaa.ii karne vaala kyaa kyaa kare, ghar ka kaam kare ya mehnat mazduurii kare
  • tanhaa shaKhs rozii kamaa.e, ghar ke intizaam kii dekh bhaal kare ya farze mansbii ko dekhe bhaale

अकेला पूत कमाई करे, घर करे या कचहरी करे के हिंदी अर्थ

  • अकेला कमाई करने वाला व्यक्ति क्या क्या कर सकता है, घर का काम करे या मेहनत और मज़दूरी करे
  • अकेला आदमी रोज़ी कमाए, घर के प्रबंध आदि की देख-भाल करे या ज़रूरी कर्तव्य को देखे-भाले

    विशेष उस अवसर पर प्रयुक्त जहाँ एक आदमी के ज़िम्मे बहुत से काम हों, जिन्हें संभालना कठिन हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کرے یا کچہری کرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone