تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا" کے متعقلہ نتائج

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

مَطْبَن

کوڑے کرکٹ کی جگہ ۔

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبَنّیٰ کَرنا

کسی بچے کو لے کر پالنا، گود لینا، بیٹا بنانا

مُتَبَنّیٰ بَنانا

کسی بچے کو لے کر پالنا ، گود لینا ، بیٹا بنانا ۔

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

موٹ بَندنا

کفن پہناکے سر کی طرف اور پیروں کی طرف گانٹھ باندھنا

موتی بَندھنا

۔ دیکھو بدھنا۔ ؎

مُطِیع بَنْنا

فرمانبردار بن جانا ۔

مَطَبی نَفْسِیات

(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔

موتی بِندْنا

موتی میں پرونے کے لیے سوراخ کیا جانا ، موتی میں چھید کیا جانا نیز موتی پرویا جانا

موتی بِیندھنا

موتی میں سوراخ کرنا

مُتَبَنِیَت

گود لینے یا لیے جانے کا عمل ، متبنّیٰ بنانا یا ہونا ۔

مُتَبَنگی

کسی بچے کو پالنے کے لیے گود لینا ، لے پالک ہونے کی حالت

مِٹّی بَنانا

پہلی شکل بدل کر دوسری حالت میں لانا ۔

مُطِیع بَنانا

رک : مطیع کرنا۔

مُطِیع بَن جانا

فرمانبردار بن جانا ۔

مُطِیع بَنا لینا

رک : مطیع کرنا۔

مَطْبُوعِ نَظَر

جو آنکھوں کو اچھا لگے، منظور نظر

نَو مُتَّبِعِین

ڈارون کے پیروکاروں کے نظریات ِارتقا کا احیا کرنے والے لوگ (جن میں خصوصاً ویالیس Wallace اور ویزمن Weismann شامل ہیں) (Neo-Darwinians) ۔

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا کے معانیدیکھیے

اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا

akelaa ha.nstaa bhalaa na rotaaअकेला हँसता भला न रोता

نیز : نہ ایک ہَنستا بَھلا نہ ایک روتا بَھلا, نہ ایک ہنستا بھلا نہ ایک روتا بھلا, نہ ایک ہَنستا بَھلا نہ ایک روتا بَھلا

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا کے اردو معانی

  • تنہا کوئی کام کرنا اچھا نہیں
  • تنہائی کسی بھی حالت میں اچھی نہیں، اکیلے آدمی کا کوئی کام اچھا معلوم نہیں ہوتا، نہ اکیلے کی خوشی میں مزہ نہ رنج میں
  • تنہا آدمی کی زندگی بے لطف ہوتی ہے
  • سکھ دکھ میں جس کا کوئی ساتھی نہ ہو اس کی زندگی کسی کام کی نہیں یعنی سکھ دکھ میں سب کو شامل کر کے رہنا چاہیئے
  • مقولہ۔ تنہائی کسی حالت میں بھی اچھی نہیں

    مثال نہ آئے تم اور اکیلے گھر میں سزا محبت کی پا چکے ہمنہ ایک ہنستا بھلا نہ روتا یہ ہجر میں آزما چکے ہم (۱۹۲۵ ، شوق قدوائی ، د ، ۸۷) ۔ نہ آئے تم اور اکیلے گھر میں سزا محبت کی پا چکے ہم نہ ایک ہنستا بھلا نہ روتا کہ ہجر میں آزما چکے ہم (شوق قدوائی)

Urdu meaning of akelaa ha.nstaa bhalaa na rotaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanhaa ko.ii kaam karnaa achchhaa nahii.n
  • tanhaa.ii kisii bhii haalat me.n achchhii nahiin, akele aadamii ka ko.ii kaam achchhaa maaluum nahii.n hotaa, na akele kii Khushii me.n mazaa na ranj me.n
  • tanhaa aadamii kii zindgii be lutaf hotii hai
  • sukh dukh me.n jis ka ko.ii saathii na ho us kii zindgii kisii kaam kii nahii.n yaanii sukh dukh me.n sab ko shaamil kar ke rahnaa chaahii.e
  • maquula। tanhaa.ii kisii haalat me.n bhii achchhii nahii.n

English meaning of akelaa ha.nstaa bhalaa na rotaa

  • It is not good either to laugh or weep alone
  • a lone fellow cannot enjoy much unless there are a few people

अकेला हँसता भला न रोता के हिंदी अर्थ

  • अकेले कोई काम करना अच्छा नहीं
  • अकेलापन किसी भी हालत में अच्छी नहीं, अकेले आदमी का कोई काम अच्छा मा'लूम नहीं होता, न अकेले की ख़ुशी में मज़ा न दुख में
  • अकेले व्यक्ति का जीवन बे-मज़ा होता है
  • सुख-दुख में जिसका कोई साथी न हो, वह किसी काम का नहीं अर्थात सुख-दुख में सबको सम्मलित करके रहना चाहिए
  • मक़ूला- तन्हाई किसी हालत में भी अच्छी नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

مَطْبَن

کوڑے کرکٹ کی جگہ ۔

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبَنّیٰ کَرنا

کسی بچے کو لے کر پالنا، گود لینا، بیٹا بنانا

مُتَبَنّیٰ بَنانا

کسی بچے کو لے کر پالنا ، گود لینا ، بیٹا بنانا ۔

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

موٹ بَندنا

کفن پہناکے سر کی طرف اور پیروں کی طرف گانٹھ باندھنا

موتی بَندھنا

۔ دیکھو بدھنا۔ ؎

مُطِیع بَنْنا

فرمانبردار بن جانا ۔

مَطَبی نَفْسِیات

(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔

موتی بِندْنا

موتی میں پرونے کے لیے سوراخ کیا جانا ، موتی میں چھید کیا جانا نیز موتی پرویا جانا

موتی بِیندھنا

موتی میں سوراخ کرنا

مُتَبَنِیَت

گود لینے یا لیے جانے کا عمل ، متبنّیٰ بنانا یا ہونا ۔

مُتَبَنگی

کسی بچے کو پالنے کے لیے گود لینا ، لے پالک ہونے کی حالت

مِٹّی بَنانا

پہلی شکل بدل کر دوسری حالت میں لانا ۔

مُطِیع بَنانا

رک : مطیع کرنا۔

مُطِیع بَن جانا

فرمانبردار بن جانا ۔

مُطِیع بَنا لینا

رک : مطیع کرنا۔

مَطْبُوعِ نَظَر

جو آنکھوں کو اچھا لگے، منظور نظر

نَو مُتَّبِعِین

ڈارون کے پیروکاروں کے نظریات ِارتقا کا احیا کرنے والے لوگ (جن میں خصوصاً ویالیس Wallace اور ویزمن Weismann شامل ہیں) (Neo-Darwinians) ۔

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone