تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا کے معانیدیکھیے
Roman
اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا کے اردو معانی
- تنہا کوئی کام کرنا اچھا نہیں
- تنہائی کسی بھی حالت میں اچھی نہیں، اکیلے آدمی کا کوئی کام اچھا معلوم نہیں ہوتا، نہ اکیلے کی خوشی میں مزہ نہ رنج میں
- تنہا آدمی کی زندگی بے لطف ہوتی ہے
- سکھ دکھ میں جس کا کوئی ساتھی نہ ہو اس کی زندگی کسی کام کی نہیں یعنی سکھ دکھ میں سب کو شامل کر کے رہنا چاہیئے
-
مقولہ۔ تنہائی کسی حالت میں بھی اچھی نہیں
مثال • نہ آئے تم اور اکیلے گھر میں سزا محبت کی پا چکے ہمنہ ایک ہنستا بھلا نہ روتا یہ ہجر میں آزما چکے ہم (۱۹۲۵ ، شوق قدوائی ، د ، ۸۷) ۔ نہ آئے تم اور اکیلے گھر میں سزا محبت کی پا چکے ہم نہ ایک ہنستا بھلا نہ روتا کہ ہجر میں آزما چکے ہم (شوق قدوائی)
Urdu meaning of akelaa ha.nstaa bhalaa na rotaa
Roman
- tanhaa ko.ii kaam karnaa achchhaa nahii.n
- tanhaa.ii kisii bhii haalat me.n achchhii nahiin, akele aadamii ka ko.ii kaam achchhaa maaluum nahii.n hotaa, na akele kii Khushii me.n mazaa na ranj me.n
- tanhaa aadamii kii zindgii be lutaf hotii hai
- sukh dukh me.n jis ka ko.ii saathii na ho us kii zindgii kisii kaam kii nahii.n yaanii sukh dukh me.n sab ko shaamil kar ke rahnaa chaahii.e
- maquula। tanhaa.ii kisii haalat me.n bhii achchhii nahii.n
English meaning of akelaa ha.nstaa bhalaa na rotaa
- It is not good either to laugh or weep alone
- a lone fellow cannot enjoy much unless there are a few people
अकेला हँसता भला न रोता के हिंदी अर्थ
- अकेले कोई काम करना अच्छा नहीं
- अकेलापन किसी भी हालत में अच्छी नहीं, अकेले आदमी का कोई काम अच्छा मा'लूम नहीं होता, न अकेले की ख़ुशी में मज़ा न दुख में
- अकेले व्यक्ति का जीवन बे-मज़ा होता है
- सुख-दुख में जिसका कोई साथी न हो, वह किसी काम का नहीं अर्थात सुख-दुख में सबको सम्मलित करके रहना चाहिए
- मक़ूला- तन्हाई किसी हालत में भी अच्छी नहीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالی چُھڑائی
شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.
گالی اَور بھات کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.
گالِیوں پر زَبان کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا)
اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔