تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ کے معانیدیکھیے

اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ

akelaa chaliye na baaT, jhaa.D baiThiye khaaTअकेला चलिए न बाट, झाड़ बैठिए खाट

نیز : اکیلا چلے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھے کھاٹ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ کے اردو معانی

  • سفر میں اکیلا نہیں چلنا چاہیئے اور چارپائی جھاڑ کر بیٹھنا چاہیئے

Urdu meaning of akelaa chaliye na baaT, jhaa.D baiThiye khaaT

  • Roman
  • Urdu

  • safar me.n akelaa nahii.n chalnaa chaahii.e aur chaarpaa.ii jhaa.Dkar baiThnaa chaahii.e

अकेला चलिए न बाट, झाड़ बैठिए खाट के हिंदी अर्थ

  • कभी अकेले रास्ता नहीं चलना चाहिए और चारपाई पर बैठने के पहले उसे झाड़ लेना चाहिए

    विशेष वास्तव में यह एक लोक-कहानी का नीतिमूलक वाक्य है, जिसमें एक व्यक्ति एक राजकमार को उपर्युक्त शिक्षा देता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اکیلا چلیئے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھیئے کھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone