تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَل کُھرا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَل کُھرا کے معانیدیکھیے

اَکَل کُھرا

akal-khuraaअकल-खुरा

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اَکَل کُھرا کے اردو معانی

صفت

  • : تنہائی پسند ، لوگوں سے الگ رہنے والا ، میل جول سے گریز کرنے والا ، مردم بیزار.
  • روکھا ، بے مروت ، بد مزاج.

Urdu meaning of akal-khuraa

  • Roman
  • Urdu

  • ha tanhaa.ii pasand, logo.n se alag rahne vaala, mel jol se gurez karne vaala, mardum bezaar
  • ruukhaa, bemuravvat, badamizaaj

English meaning of akal-khuraa

अकल-खुरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तन्हाई पसंद, लोगों से अलग रहने वाला, मेल-जोल से गुरेज़ करने वाला, मर्दुम बेज़ार
  • अकेला खाने वाला, मतलबी, स्वार्थी
  • रूखा, बदमिज़ाज
  • सबसे अलग-थलग रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَل کُھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَل کُھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone