تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْرام" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْرام کے معانیدیکھیے

اَجْرام

ajraamअजराम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: جِرْم

اشتقاق: جَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَجْرام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جسم، عنصر، شے، اجسام سماوی یا اجسام فلکی، ستاروں، سیاروں نیز جواہرات کے جسم
  • (عام چیزوں کے) اجسام، ابدان

Urdu meaning of ajraam

  • Roman
  • Urdu

  • jism, ansar, shaiy, ajsaam samaavii ya ajsaam falkii, sitaaron, sayyaaro.n niiz javaaharaat ke jism
  • (aam chiizo.n ke) ajsaam, abdaan

English meaning of ajraam

Noun, Masculine, Plural

  • the heavenly bodies, celestial bodies, stars, planets
  • bodies (inanimate, and thus distinguished from ajsam)

अजराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जिर्म' का बहु., पिण्डसमूह, यह शब्द, आकाशीय पदार्थों अथवा बहुमूल्य रत्नों के लिए प्रयुक्त है
  • ( आम चीज़ों के) शरीर, बदन

اَجْرام کے مترادفات

اَجْرام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone