تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجْنَبی پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْنَبی پَن کے معانیدیکھیے
اَجْنَبی پَن کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مذکر
- بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا
شعر
آشنا ہونے سے پہلے اجنبی پن کھا گیا
گھر سے پہلے راستے میں گھر کی رہداری پڑی
اجنبی پن ہے شیوہ مرے شہر کا
آئے ہو جو یہاں بن رہو اجنبی
اجنبی پن کی لو سے نکلتی ہوئی آشنائی کی لرزاں تپش اور ہم
ایسا لگتا ہے گویا جھجھکتے ہوئے دوسرے خواب میں پھر اتر جائیں گے
English meaning of ajnabiipan
Arabic, Hindi - Noun, Masculine
- state of unfamiliarity, strangenist
- alienation, estrangement
अजनबीपन के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अपरिचय की स्थिति, अजनबी होने का भाव
- अलग-थलग पड़े होने की दशा या भाव (एलियनेशन)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجْنَبی پَن)
اَجْنَبی پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔