تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْلاف" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْلاف کے معانیدیکھیے

اَجْلاف

ajlaafअज्लाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَلَفَ

Roman

اَجْلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رزیل، کمینہ، نیچ ذات کا شخص
  • نیچ اشخاص، نیچ ذاتوں یا پیشوں کے لوگ، کمینے، رذالے
  • طور جمع

Urdu meaning of ajlaaf

Roman

  • raziil, kamiina, niich zaat ka shaKhs
  • niich ashKhaas, niich zaato.n ya pesho.n ke log, kamiine, razaale
  • taur jamaa

English meaning of ajlaaf

Noun, Masculine

  • base, vile, mean, or ignoble people
  • the rude, the vulgar, the lower orders, scum of society

अज्लाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमीने लोग, नीच लोग, नीच ज़ातों या पेशों के लोग

اَجْلاف کے مترادفات

اَجْلاف کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone