تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجّان" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجّان کے معانیدیکھیے

اَجّان

ajjaanअज्जान

نیز : اَجان

اصل: سنسکرت

Roman

اَجّان کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • احمق، اناڑی، بیگناہ، جاہل، سادہ
  • اجنبی ، نا واقف ۔
  • معصوم ، دسیدھا سادہ ، بھولا ؛ نادان ، بے وقوف ۔
  • جو نہ جانے، انجان، ناشناس، نا معلوم، ناسمجھ، نہ جانا ہوا، وہ بچہ جسے علم اور حس ابھی نہ ہو
  • لاعلمی

فعل متعلق، مذکر

  • غلطی سے، بھول سے، انجانے میں
  • انجان پن میں ، بھولے سے ، نا دانستہ طور پر ۔

Urdu meaning of ajjaan

Roman

  • ahmaq, anaa.Dii, begunaah, jaahil, saadaa
  • ajnabii, naavaaqif
  • maasuum, dasiidhaa saadaa, bholaa ; naadaan, bevaquuf
  • jo na jaane, anjaan, naashinaas, na maaluum, naasamajh, na jaana hu.a, vo bachcha jise ilam aur his abhii na ho
  • laa.ilmii
  • Galatii se, bhuul se, anjaane me.n
  • anjaan pan me.n, bhuule se, na daanista taur par

English meaning of ajjaan

Adverb, Masculine

अज्जान के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वह पुकार जो प्रायः मसजिद की मीनारों पर मुसलमानों को नमाज के समय की सूचना देने और उन्हें मसजिदों में बुलाने के लिये की जाती है, उच्चस्वर में नमाज करने के समय कीः सूचना देना, बाँग, प्रातःकाल मुर्गे का बोलना, मुर्गे का बाँग देना
  • मसजिद में से मुल्ला को वह पुकार जो मुसलमानों को नमाज पढ़ने के लिए आमंत्रित करती है
  • जो न जाने, अनजान, अबोध, अनभिज्ञ, अबूझ, नासमझ, न जाना हुआ, अपरिचित, अज्ञात (बालक) जिसे ज्ञान या बोध न हुआ हो
  • अज्ञानता, अनभिज्ञता

क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • बूल से, ग़लती से, अनजाने में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجّان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجّان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone