تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے کے معانیدیکھیے

اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے

ajiiran ko ajiiran hii Thele, nahii.n to sar chohaTTe kheleअजीरन को अजीरन ही ठेले, नहीं तो सर चोहट्टे खेले

ضرب المثل

Roman

اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے کے اردو معانی

  • طاقتور کا طاقتور ہی مقابلہ کر سکتا ہے کمزور کرے تو جان سے جائے
  • جو جیسا ہے اس کا مقابلہ ویسا ہی آدمی کر سکتا ہے اگر کوئی دوسرا کرے تو اسے نقصان اٹھانی پڑتی ہے

Urdu meaning of ajiiran ko ajiiran hii Thele, nahii.n to sar chohaTTe khele

Roman

  • taaqatvar ka taaqatvar hii muqaabala kar saktaa hai kamzor kare to jaan se jaaye
  • jo jaisaa hai is ka muqaabala vaisaa hii aadamii kar saktaa hai agar ko.ii duusraa kare to use nuqsaan pa.Dtii huy

अजीरन को अजीरन ही ठेले, नहीं तो सर चोहट्टे खेले के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली का शक्तिशाली ही सामना कर सकता है कमज़ोर करे तो जान से जाए
  • जो जैसा है उसका सामना वैसा ही आदमी कर सकता है यदि कोई दूसरा करे तो उसे हानि उठानी पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone