تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَجِیب و غَرِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَجِیب و غَرِیب کے معانیدیکھیے
عَجِیب و غَرِیب کے اردو معانی
صفت
- انوکھا، نادر، نایاب، حیرت انگیز، تعجب خیز
شعر
ہمارے گھر کا عجیب و غریب منظر ہے
کہیں تو آگ لگی ہے کہیں سمندر ہے
یہ دل و نظر کا معاملہ بھی بہت عجیب و غریب ہے
کبھی ان لبوں پہ ہنسی رہی کبھی اشک آنکھ میں بھر گیا
دیکھا ہے اس کو خلوت و جلوت میں بارہا
وہ آدمی بہت ہی عجیب و غریب تھا
English meaning of 'ajiib-o-Gariib
Adjective
- Inducing wonder or admiration, wonderful, surprising, astonishing, marvellous, admirable, strange, extraordinary, rare, unique
'अजीब-ओ-ग़रीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनोखा, बहुत ही विचित्र, अद्भुत, विचित्र
عَجِیب و غَرِیب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَجِیب و غَرِیب)
عَجِیب و غَرِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔