تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجَمِ قَدِیم" کے متعقلہ نتائج

تَعْذِیب

عذاب، سزا، دکھ، تکلیف

تازِیب

کسی کو چھوٹا قرار دینا، ذلیل کرنا

تَعْجِیب

حیرت ، حیرانی ، کسی کو تعجب میں ڈالنے کا عمل.

تازی بات

۔۱۔نئی بات۔ نیا معاملہ۔ ؎ ۲۔ حال کی بات۔

تازی بَچَن

رک : تازی بچن کا گرم آواز ۔

عَدالَتِ تَعْذِیب

سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجَمِ قَدِیم کے معانیدیکھیے

عَجَمِ قَدِیم

'ajam-e-qadiim'अजम-ए-क़दीम

وزن : 112121

عَجَمِ قَدِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشتراکی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجمِ قدیم کہلائی .

English meaning of 'ajam-e-qadiim

Noun, Masculine

  • in the middle of the seventeenth century, when the Awari language of the northern part of the Soviet Union, Azerbaijan, began to be written in Arabic letters, it was called Ajam-i-Qadim

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجَمِ قَدِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجَمِ قَدِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone