تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجَل گِرَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجَل گِرَفْتَہ کے معانیدیکھیے

اَجَل گِرَفْتَہ

ajal-giraftaअजल-गिरफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 12122

دیکھیے: اَجَل رَسِیْدَہ

  • Roman
  • Urdu

اَجَل گِرَفْتَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جو مر چکا ہو، مردہ‏، موت كے منھ میں پہنچا ہوا

شعر

Urdu meaning of ajal-girafta

  • Roman
  • Urdu

  • jo mar chukaa ho, murda, maut ke mu.nh me.n pahunchaa hu.a

English meaning of ajal-girafta

Adjective, Singular

  • caught by death, in the throes of death, about to die, One who is overtaken by fate, one whose hour of death is at hand, doomed person

अजल-गिरफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जो मर चुका हो, जो मौत के मुंह में हो, मरणासन्न

اَجَل گِرَفْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجَل گِرَفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجَل گِرَفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone